بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

اگر عمران خان وزیراعظم بن گیا تو میں چوک میں کھڑے ہو کر خود کو گولی ماروں گا۔۔بڑا اعلان وہ بھی کس سیاستدان کی طرف سے کر دیا گیا؟

datetime 17  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان آج قائد ایوان کا انتخاب لڑنے جا رہے ہیں اور متوقع طور پر انہیں پاکستان کا اگلا وزیراعظم قرار دیا جا رہا ہے۔ عمران خان قائد ایوان کا انتخاب جیتنے کے بعد کل پاکستان کے 22ویں وزیراعظم کا حلف ایوان صدر میں ایک سادہ اور پروقار تقریب میں اٹھائیں گے۔ ایسے موقع پر سوشل میڈیا پر پیپلزپارٹی رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے بھائی راجہ جاوید اشرف کی ایک جلسہ میں تقریر کی ویڈیو

وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے اعلان کیا تھا کہ اگرعمران خان وزیراعظم بن گئے تو میں چوک میں کھڑے ہو کر خود کو گولی مار لوں گا۔ اس ویڈیو میں راجہ جاوید اشرف کا کہنا تھا کہ عمران خان تبدیلی لانے کی بات کرتا ہے بتائے کہ اس سے پہلے اس نے کیا تبدیلی لائی۔ راجہ جاوید اشرف نے اس موقع پر کہا کہ میں قسم کھاکر اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ عمران خان 100مرتبہ بھی پیدا ہو کر آجائے تب بھی وہ پاکستان کا وزیراعظم نہیں بن سکتا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…