بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

پہلے پوچھنے تو دیں کہ ۔۔ شہری کو بیچ سڑک تھپڑ مارنے والے اپنے ایم پی اے کی رکنیت معطلی کا اعلان کرنیوالی تحریک انصاف کا ایک اور یوٹرن،اب کی بار کیا نیا اعلان کر دیا؟

datetime 17  اگست‬‮  2018 |

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی عمران علی شاہ کی جانب سے شہری کو تھپڑ مارنے کے معاملے پرتحریک انصاف کے رہنما علی زیدی کی جانب سے عمران شاہ کی رکنیت معطل کرنے کی تردید سامنے آئی ہے۔پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کے

مطابق عمران علی شاہ کی رکنیت معطل نہیں کی، انھیں ابھی صرف نوٹس جاری کیا گیا ہے، عمران شاہ سے پہلے یہ تو پوچھنے دیں کہ اس نے تھپڑ کیوں مارا؟۔علی زیدی کے مطابق پارٹی کی جانب سے عمران شاہ کو صفائی کا پورا موقع دیا جائے گا،ان کا معاملہ معاملہ انضباطی کمیٹی کو بھیج دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…