پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور ہائیکورٹ نے بدعنوانی کے الزام میں 5ججز برطرف کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے بدعنوانی کے الزام میں 5ججز کو برطرف کر دیا ہے۔ ان ججز میں 3ایڈیشنل ڈسٹرکٹر اینڈ سیشن ججز اور 2سول ججز شامل ہیں۔ برطرف سے قبل ان ججز کو شوکاز نوٹس جاری کئے گئے تھے جن کا یہ جج تسلی بخش جواب نہ دے سکے جس پر پشاور ہائیکورٹ نے ان ججز کو برطرف کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔
ٍآئین و قانون سے کوئی بالاتر نہیں۔۔ پاکستانی عدلیہ کا بڑا فیصلہ،5ججز کو برطرف کر دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
طلبہ کیلئے ای بائیکس، ایک لاکھ مزید بائیکس کا اعلان، درخواست کی آخری تاریخ آگئی
-
فیول ریلیف اسکیم: عوام کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم شرط ختم کر دی
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
معروف میزبان کرن خان نے نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ سے شادی کر لی
-
ملک بھر میں سونےکی قدر میں کمی
-
وفاقی حکومت نے قومی بچت کی سکیموں کے منافع کی شرح میں کمی کردی،نئے ریٹس جاری



















































