گورنر پنجاب کی تقرری، پی ٹی آ ئی کی اہم شخصیات میں مقا بلہ ساز ی شروع ،4بڑے نام مقابلے میں سامنے آگئے
لاہور(آ ئی این پی)گورنر پنجاب کی تقرری کا معاملے پر اسحاق خاکوانی، ڈاکٹر بابر اعوان، رائے عزیز اللہ اور اعجاز چودھری کے نام سامنے آ گئے ہیں۔ نجی ٹی کے مطا بق جہانگیر ترین اسحاق خاکوانی کو گورنر پنجاب کے منصب پر لانے کے خواہاں ہیں جبکہ رائے عزیز اللہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران… Continue 23reading گورنر پنجاب کی تقرری، پی ٹی آ ئی کی اہم شخصیات میں مقا بلہ ساز ی شروع ،4بڑے نام مقابلے میں سامنے آگئے





































