اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیپٹن صفدر کو دل کی شدید تکلیف، راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد اور اڈیالہ جیل میں قید کیپٹن صفدر کو دل کی شدید تکلیف کے بعد راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ایفی ڈرین کیس میں عمر قید کی سزا کاٹنے والے ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کو گزشتہ روز دل کی شدید تکلیف کے باعث راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کی انجیوپلاسٹی کی گئی ہے۔
حنیف عباسی کے بعد اڈیالہ جیل میں قید شریف خاندان کے ایک اور فرد دل میں شدید تکلیف، فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































