خوشامد کی حدیں پار یا کچھ اور؟؟؟ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران عامر لیاقت کا سرپرائز، عمران خان کے قدموں میں بیٹھ کر کیا کرتے رہے؟ حیرت انگیز مثال قائم کر دی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 15 ویں قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں نومنتخب ممبران نے حلف اٹھایا، اس موقع پر تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین تحریک انصاف کے چیئرمین اور نامزد وزیراعظم عمران خان کے قدموں میں بیٹھ کر ان سے بات چیت کرتے رہے، واضح رہے کہ حلف لینے کے بعد… Continue 23reading خوشامد کی حدیں پار یا کچھ اور؟؟؟ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران عامر لیاقت کا سرپرائز، عمران خان کے قدموں میں بیٹھ کر کیا کرتے رہے؟ حیرت انگیز مثال قائم کر دی











































