ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

قومی اسمبلی میں عمران خان آصف زرداری اور بلاول زرداری کے ساتھ،گرمجوش مصافحے،انتہائی دلچسپ مناظر،افواہوں نے زور پکڑ لیا

datetime 13  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں عمران خان آصف زرداری اور بلاول زرداری کے ساتھ، گرمجوش مصافحے،انتہائی دلچسپ مناظر،افواہوں نے زور پکڑ لیا،15 ویں قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا جس میں تمام نو منتخب اراکین اسمبلی نے حلف اٹھا لیاہے

جس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ، سابق صدر آصف زرداری سمیت دیگر کئی اہم رہنما شامل تھے تاہم اس موقع پر قومی اسمبلی میں انتہائی دلچسپ مناظر بھی دیکھنے کو ملے ۔قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے قبل عمران خان اسمبلی میں پہنچ کر اپنی نشست پر براجمان ہو گئے اور رہنماؤں نے عمران خان سے ملاقاتیں شروع کر دیں اور ساتھ تصاویر بھی بنائیں جبکہ اس موقع پر جب بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر پارلیمنٹ میں پہنچے تو ان کے گرد بھی ان کے چاہنے والوں کا ہجوم لگ گیا تاہم جب عمران خان نے بلاول کو دیکھا تو اپنی سیٹ سے اٹھ کر ان سے ملنے گئے اور مصافہ کیا بعد ازاں عمران خان کی اور آصف زرداری کے ساتھ انتہائی پرجوش مصافہ کرتے ہوئے تصویر سامنے آ گئی ہے۔عمران خان کی آصف علی زرداری اور بلاول کے ساتھ پرجوش ملاقاتوں کے بعد ایک بار پھر تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی میں قربت کی افواہوں نے زور پکڑ لیا ہے ۔ قومی اسمبلی میں عمران خان آصف زرداری اور بلاول زرداری کے ساتھ، گرمجوش مصافحے،انتہائی دلچسپ مناظر،افواہوں نے زور پکڑ لیا،15 ویں قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا جس میں تمام نو منتخب اراکین اسمبلی نے حلف اٹھا لیاہے جس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ، سابق صدر آصف زرداری سمیت دیگر کئی اہم رہنما شامل تھے

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…