عمران خان ملک کے وزیراعظم نہیں بنیں گے ،وفاق میں پیپلزپارٹی حکومت بنائے گی ،بڑے سیاسی نجومی نے ایسی پیش گوئیاں کردیں کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا
کراچی (این این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر منظور وسان نے پیش گوئی کی ہے کہ عمران خان ملک کے وزیراعظم نہیں بنیں گے اور ہماری جماعت ہی وفاق میں حکومت بنائے گی۔اپنے خوابوں کے ذریعے پیش گوئی کرنے میں مشہور سندھ کے سابق وزیر اور پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان… Continue 23reading عمران خان ملک کے وزیراعظم نہیں بنیں گے ،وفاق میں پیپلزپارٹی حکومت بنائے گی ،بڑے سیاسی نجومی نے ایسی پیش گوئیاں کردیں کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا