جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

لندن میں زیر علاج سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کو تحریک انصاف نے بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک) لندن میں زیر علاج پنجاب اسمبلی کے آزاد رکن اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی رکنیت ختم کرنے کے لیے پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کی مومنہ وحید نے قرارداد جمع کرا دی، ان کی طرف سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ چوہدری نثار نے تاحال

بطور رکن پنجاب اسمبلی حلف نہیں اٹھایا، حلف نہ اٹھا کر چوہدری نثار ایوان کی توہین کر رہے ہیں، قرارداد میں کہا گیا کہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ آزاد حیثیت میں رکن اسمبلی چوہدری نثار کی رکنیت ختم کی جائے۔ واضح رہے کہ چوہدری نثار علاج کے سلسلے میں تاحال لندن میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…