چین نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کردی،گزشتہ ایک سال کے دوران چین پاکستان کو کتنے ارب ڈالر دے چکا؟ مزید کتنی بڑی رقم پاکستان کو چاہئے؟ حیرت انگیز انکشافات
کراچی(این این آئی)چین نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرض لینے سے بچنے کے لیے پاکستان کو مالی تعاون کی یقین دہانی کروادی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی قرض ملکی زرمبادلہ کی قلت کا مسئلہ حل کرے گا، چینی حکام چاہتے ہیں کہ پاکستان اپنا بڑا خسارہ کم کرے۔چین کے قومی بینک پاکستان… Continue 23reading چین نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کردی،گزشتہ ایک سال کے دوران چین پاکستان کو کتنے ارب ڈالر دے چکا؟ مزید کتنی بڑی رقم پاکستان کو چاہئے؟ حیرت انگیز انکشافات







































