منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہبازشریف نے بھی پیپلز پارٹی کے سامنے ہاتھ کھڑے کر دیئے ،صدارتی امیدوار اعتزاز احسن سے متعلق اہم ترین اعلان کردیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے پیپلز پارٹی کے صدارتی امیدوار اعتزاز احسن کی حمایت کرنے سے ایک بار پھر انکار کردیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلز پارٹی کے لئے مولانا فضل الرحمٰن کی دستبرداری کی مشروط آمادگی سے پیدا ہونے والی خوشی و امید کی لہر وقتی ثابت ہوئی،ایک بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ بدقسمتی سے

اعتزاز احسن کی حمایت نہیں کرسکتے ،ن لیگ انہیں کسی صورت سپورٹ نہیں کرے گی۔اس سے قبل پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ایم ایم اے کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان صدارتی الیکشن سے پہلے ہونے والی انتہائی اہم ملاقات ہوئی جس میں پیپلز پارٹی نے اعتزاز احسن کا نام لینے سے انکار کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…