فواد چوہدری نہ علیم خان ،پنجاب کا وزیر اعلیٰ اسے بنائیں،تحریک انصاف کے کارکنوں نے سوشل میڈیا پر مہم شروع کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کا وزیر اعلیٰ کون ہوگا؟اس حوالے سے تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن دونوں کی جانب سے کوششیں تیز کر دی گئی ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے یاسمین راشد کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کے لئے سوشل میڈیا پر مہم کا آغاز ہوگیا ہے… Continue 23reading فواد چوہدری نہ علیم خان ،پنجاب کا وزیر اعلیٰ اسے بنائیں،تحریک انصاف کے کارکنوں نے سوشل میڈیا پر مہم شروع کردی