پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

این اے 57، شاہد خاقان کی مشکلات میں اضافہ سپریم کورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 12  جولائی  2018

این اے 57، شاہد خاقان کی مشکلات میں اضافہ سپریم کورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (آئی این پی) چیف جسٹس ثاقب نثار نے این اے 57 سے شاہد خاقان عباسی کے کاغذات منظوری کے خلاف اپیل پر بینچ تشکیل دے دیا۔ جمعرات کو سپریم کورٹ میں این اے 57 سے شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی منظورہونے کے خلاف اپیل دائر کی گئی۔ اپیل کے متن کے مطابق… Continue 23reading این اے 57، شاہد خاقان کی مشکلات میں اضافہ سپریم کورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا

نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر خاتون سے آتشی اسلحہ کی گولیاں برآمد،سکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 12  جولائی  2018

نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر خاتون سے آتشی اسلحہ کی گولیاں برآمد،سکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر ضعیف العمر خاتون سے آتشی اسلحہ کی درجنوں گولیاں برآمد ہونے پر قانون نافذ کرنے والے ادارے چکراکر رہ گئے ۔آئی ایس ایف نے عمر رسیدہ خاتون کو اے این ایف میں منتقل کردیا ۔گزشتہ روزیہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک عمر رسیدہ خاتون پرواز ٹی… Continue 23reading نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر خاتون سے آتشی اسلحہ کی گولیاں برآمد،سکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں

نواز شریف کی آج پاکستان وطن واپسی، کونسلروں اور چیئرمینوں کو کتنے افراد لانے کا ٹارگٹ مل گیا؟لیگی کارکن جب گاڑیاں بک کروانے گئے تو ٹرانسپورٹروں نے آگے سے کیا جواب دیا؟

datetime 12  جولائی  2018

نواز شریف کی آج پاکستان وطن واپسی، کونسلروں اور چیئرمینوں کو کتنے افراد لانے کا ٹارگٹ مل گیا؟لیگی کارکن جب گاڑیاں بک کروانے گئے تو ٹرانسپورٹروں نے آگے سے کیا جواب دیا؟

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز آج جمعہ کو لاہور ائیر پورٹ پر لینڈ کریں گے۔ نواز شریف اور مریم نواز کی آمد پر ان کا پْر تپاک استقبال کرنے کے لیے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور ورکرز نے منصوبہ بندی کر رکھی ہے۔ میڈیا رپورٹ… Continue 23reading نواز شریف کی آج پاکستان وطن واپسی، کونسلروں اور چیئرمینوں کو کتنے افراد لانے کا ٹارگٹ مل گیا؟لیگی کارکن جب گاڑیاں بک کروانے گئے تو ٹرانسپورٹروں نے آگے سے کیا جواب دیا؟

ذوالفقار علی بھٹو اور ضیاء الحق کے زیر استعمال مرسڈیز کی نیلامی روک دیگئی ،اس گاڑی کو اب کہاں رکھا جائیگا؟نگران وزیر اعظم نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 12  جولائی  2018

ذوالفقار علی بھٹو اور ضیاء الحق کے زیر استعمال مرسڈیز کی نیلامی روک دیگئی ،اس گاڑی کو اب کہاں رکھا جائیگا؟نگران وزیر اعظم نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نگراں وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصرالملک نے تاریخی گاڑی مرسڈیز بینز 600 پل مین کی نیلامی روکتے ہوئے اسے عجائب گھر میں نمائش کے لیے پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے مذکورہ گاڑی کی نیلامی 22جون کو کرنے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم اس بارے میں جب… Continue 23reading ذوالفقار علی بھٹو اور ضیاء الحق کے زیر استعمال مرسڈیز کی نیلامی روک دیگئی ،اس گاڑی کو اب کہاں رکھا جائیگا؟نگران وزیر اعظم نے بڑا حکم جاری کردیا

سانحہ پشاورکاایک اورزخمی انتقال کرگیا، شہادتوں کی تعداد کہاں تک جا پہنچی؟

datetime 12  جولائی  2018

سانحہ پشاورکاایک اورزخمی انتقال کرگیا، شہادتوں کی تعداد کہاں تک جا پہنچی؟

پشا ور (نیوز ڈیسک)منگل کو پیش آنیوالے سانحہ پشاورکاایک اورزخمی دم توڑگیا جس کے بعد شہید ہو نے وا لے افرادکی تعداد 22 ہوگئی ہے جمعرات کو ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال ( ایل آرایچ )نے بتایاکہ پشاور سانحے کا ایک اورزخمی زخمو ں کی تا ب نہ لو تے ہو ئے چل بسا۔خودکش حملے میں… Continue 23reading سانحہ پشاورکاایک اورزخمی انتقال کرگیا، شہادتوں کی تعداد کہاں تک جا پہنچی؟

نوازشریف کی لاہورآمد،فضائی مسافروں کیلئے ہدایات جاری کتنے گھنٹے قبل ائیرپورٹ پہنچنے کا کہہ دیا گیا؟

datetime 12  جولائی  2018

نوازشریف کی لاہورآمد،فضائی مسافروں کیلئے ہدایات جاری کتنے گھنٹے قبل ائیرپورٹ پہنچنے کا کہہ دیا گیا؟

لاہور (نیوز ڈیسک) نوازشریف کی لاہورآمد پر فضائی مسافروں کیلئے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں،سابق ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا سنائے جانے کے بعدوزیرِاعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز ر (آج) جمعہ کو لندن سے واپس پاکستان آ رہے ہیں ،ان کی آمد پر انہیںگرفتار کر لیا جائے گا۔مریم نواز کی… Continue 23reading نوازشریف کی لاہورآمد،فضائی مسافروں کیلئے ہدایات جاری کتنے گھنٹے قبل ائیرپورٹ پہنچنے کا کہہ دیا گیا؟

ایرانی، روسی اور چینی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہوں کی اسلام آباد میں ملاقات، پاکستان کی جانب سے بھی مؤقف سامنے آگیا ، بڑا اعلان کر دیا

datetime 12  جولائی  2018

ایرانی، روسی اور چینی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہوں کی اسلام آباد میں ملاقات، پاکستان کی جانب سے بھی مؤقف سامنے آگیا ، بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)پا کستان نے کہا ہے کہ بھارتی دہشت گرد کلبھوشن پر جواب الجواب جمع 17جو لا ئی کو جمع کروایا جائے گا، پاکستان افغانستان میں مفاہمت، امن کے تمام اقدامات کی حمایت کرتا ہے اور آئندہ بھی افغان مفاہمتی عمل میں ممکنہ معاونت کرتے رہیں گے،پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم… Continue 23reading ایرانی، روسی اور چینی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہوں کی اسلام آباد میں ملاقات، پاکستان کی جانب سے بھی مؤقف سامنے آگیا ، بڑا اعلان کر دیا

نجی میڈیکل کالجز میں داخلے ،چیف جسٹس نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا،مالکان کے منہ لٹک گئے

datetime 12  جولائی  2018

نجی میڈیکل کالجز میں داخلے ،چیف جسٹس نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا،مالکان کے منہ لٹک گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کور ٹ نے نجی میڈیکل کالجز کے داخلوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یونی فارم پالیسی نہ ہونے تک داخلے بند رہیں گے۔سپریم کورٹ میں نجی میڈیکل کالجز فیس اسٹرکچر ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی جس میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس میں کہا کہ میڈیکل… Continue 23reading نجی میڈیکل کالجز میں داخلے ،چیف جسٹس نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا،مالکان کے منہ لٹک گئے

انتخابی عملے کی موجیں،جانتے ہیں اعزازیہ3200سے بڑھا کر کتنا کردیاگیا؟

datetime 12  جولائی  2018

انتخابی عملے کی موجیں،جانتے ہیں اعزازیہ3200سے بڑھا کر کتنا کردیاگیا؟

اسلا م آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن پاکستان ( ای سی پی ) نے عام انتخابات میں فرائض انجام دینے والے انتخابی عملے، پریذائڈنگ افسروں کی مراعات میں اضافہ کردیا۔ پریذائنگ افسران اپنے موبائل سے انتخابی نتائج کی تصاویر بھیج کر ایک ہزار ہزار روپے حاصل کرسکیں گے، اس طرح صرف ایک کلک پر 85… Continue 23reading انتخابی عملے کی موجیں،جانتے ہیں اعزازیہ3200سے بڑھا کر کتنا کردیاگیا؟