منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

چینیوں نے خود عمران خان کو یہ بتایا ہے کہ سی پیک میں بہت کرپشن ہوئی،آپ یہ کام کریں ہم بھی۔۔۔معروف صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے خود وزیراعظم عمران خان کو دعوت دی تھی کہ سی پیک میں کرپشن ہے، اس گھپلے کو آپ خود دیکھیں، ہم بھی اس کے لیے تیار ہیں۔سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا  دعویٰ ۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےان کاکہناتھاکہ ’’وزیراعظم عمران خان کو چین نے دعوت دی ہے کہ آپ بیجنگ آئیں اور اس پورے گھپلے کو آ پ ذرا دیکھیں، صحافیوں سے ملاقات میں مجھے تو تاخیر سے بلایاگیا تھا اوراس کے پیچھے بھی ایک بدمعاشی تھی۔

لیکن یہ چھوٹی بات ہے ، عمران خان نے صحافیوں کو بریف کیا کہ چائنیز کہہ رہے ہیں کہ سی پیک کے اندر  بڑا گھپلا اور اس میں بہت بڑی میگا کرپشن ہے ۔ چینیوں کا کہناتھاکہ ہم خود بھی بیزار تھے لیکن اب آپ چونکہ کرپشن کے خلاف ایک بیانیہ کے ساتھ آئے ہیں تو ہم چاہتے ہیں کہ آپ اس کو ایک دفعہ نظر ثانی کرلیں، ہم بھی تیار ہیں ، قرض کیلئے انتہائی سخت شرائط ڈال دی گئی تھیں ۔ انہوں نے بہت اچھا پیکج دیا وہ پاکستانی کے ساتھ بڑی اچھی ڈیل کرنے جا رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…