چین حکومت کا ایسا فیصلہ جس نے چینی مسلمانوں میں غصے کی لہر دوڑا دی ، شدید احتجاج
بیجنگ (این این آئی)چین کے مغربی نیم خود مختارعلاقے نِنگ شا کے ہْوئی نسل کے مسلمانوں نے ایک مسجد کو شہید کرنے کے مجوزہ حکومتی منصوبے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائی ڑْو شہر کی مشہور قدیمی جامع مسجد کو شہیدکا حکومتی نوٹس تین اگست کو جاری کیا گیا تھا۔ حکومت… Continue 23reading چین حکومت کا ایسا فیصلہ جس نے چینی مسلمانوں میں غصے کی لہر دوڑا دی ، شدید احتجاج