جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عمران خان کی کفایت شعاری مہم سے پی ٹی آئی رہنماؤں کا برا حال ،وزیراعظم آفس سے ایسی تصویر سامنے آگئی کہ دیکھنے والے ہکا بکا رہ گئے

datetime 13  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان نے وزیر اعظم بننے کے بعد کفایت شعاری کا اعلان کیا تھا اور اس پر وہ عمل بھی کر رہے ہیں،غیر ملکی شخصیات کو بھی چائے،بسکٹ،پانی پیش کیا جارہا ہے۔ اسی حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صاحبزادہ جہانگیر نے ایک تصویر ٹویٹ کی ہے جس میں گورنر پنجاب چوہدری سرور اور ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں اور سب کے

سامنے چائے اور آملیٹ رکھا ہوا ہے۔صاحبزادہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی سادگی دیکھیں۔وزیراعظم آفس میں مفت کے کھانے نہیں پیش کیےجاتے۔چائے اور میری طرف سے صرف آملیٹ نعیم الحق اور چوہدری سرور کو پیش کیا گیا۔واضح رہے کہ اس سے پہلے وزیر اعظم ہائوس میں مختلف قسم کے کھانے پیش کئے جاتے تھے جن پر ہزاروں نہیں ،لاکھوں روپے خرچ ہوتے  تھے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…