نیب کی کارکردگی کے بھارت سمیت دنیا بھر میں چرچے، لوٹے گئے اربوں روپے سرکاری خزانے میں جمع کروانے کے بعد جسٹس (ر) جاوید اقبال نے بڑا دعویٰ کر دیا
اسلام آباد (آئی این پی)چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک پراجیکٹ میں شفافیت کیلئے پاکستان اور چین میں معاہدہ طے ہے، نیب صرف پاکستان نہیں سارک ممالک کیلئے بھی رول ماڈل ہے۔ پیر کو اپنے ایک بیان میں چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا کہ سی پیک پراجیکٹ میں… Continue 23reading نیب کی کارکردگی کے بھارت سمیت دنیا بھر میں چرچے، لوٹے گئے اربوں روپے سرکاری خزانے میں جمع کروانے کے بعد جسٹس (ر) جاوید اقبال نے بڑا دعویٰ کر دیا











































