جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کے بیٹے کو گرفتار کرنے والے تین پولیس اہلکاروں کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ وہ اب کہاں ہیں؟ انتہائی سنگین دعویٰ کر دیا گیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کے بیٹے کو گرفتار کرنے والے تین پولیس اہلکار اس وقت کہاں ہیں اس حوالے سے بات کرتے ہوئے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں ن لیگ کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جن پولیس اہلکاروں نے تحریک انصاف کے رہنما اور صوبائی وزیر برائے ہاؤسنگ محمود الرشید کے بیٹے کو گرفتار کیا وہ غائب ہیں اور ان کے فون بھی بند جا رہے ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی وزیر محمود الرشید

کا بیٹا پکڑا جاتا ہے اس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی موجود ہے اور جن تین اہلکاروں نے اس کو گرفتار کیا وہ بھی غائب ہیں ان کے نمبرز بھی بند ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ میں نے خود پتا کیا ہے اور آپ بھی چیک کر سکتے ہیں، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میں اس بات کو چیلنج کر سکتی ہوں، آپ چیک بھی کر لیں کہ محمود الرشید نے کہا تھا کہ ان کا بیٹا اور وہ تمام لڑکے شامل تفتیش ہوں گے مگر ان لوگوں میں سے کوئی بھی کسی تھانے میں جا کر شامل تفتیش نہیں ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…