پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

اپوزیشن نے پری پلان طریقے سے ایسا کون سا کام کیا جس کے بعد ڈالر مہنگا ہو گیا؟ صوبائی وزیر اطلاعات فیض الحسن چوہان نے مضحکہ خیز دعویٰ کر دیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر مہنگا ہونے کے بارے میں صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے مضحکہ خیز دعویٰ کردیا، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ڈالر کو اپوزیشن نے منصوبے کے تحت مہنگا کرایا، اپوزیشن نے پری پلان طریقے سے

ڈالر مارکیٹ سے خریدا جس کے بعد ڈالر مہنگا ہو گیا، ڈالر کی قیمت بڑھنے کے حوالے سے ہر کوئی اپنی رائے اور خیالات کا اظہار کر رہا ہے، ایسے میں معاشی ماہرین نے ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ معیشت پر موجود دباؤ کو قرار دیا ہے اس کے علاوہ غیر مستحکم سیاسی صورتحال کو بھی اضافے کی ایک بڑی وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…