گواہوں کے بعد اب ہمیں ہراساں کیا جارہا ہے ٗچیف جسٹس ثاقب نثار نے حساس ادارے کو احکامات جاری کردیئے،انتباہ جاری
اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے ہیں کہ پہلے گواہوں کو ہراساں کیا جارہا تھا ٗ اب ہمیں براہ راست ہراساں کیا جارہا ہے۔ پیر کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے جعلی اکاؤنٹس اور منی… Continue 23reading گواہوں کے بعد اب ہمیں ہراساں کیا جارہا ہے ٗچیف جسٹس ثاقب نثار نے حساس ادارے کو احکامات جاری کردیئے،انتباہ جاری