جیل میں نوازشریف کی حالت خراب، گھر کو سب جیل قرار دینے کی تیاریاں،بڑا قدم اُٹھالیاگیا
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم محمد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی رہائش گاہوں کو سب جیل قرار دینے کے لیے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی گئی ہے۔وطن پارٹی کے سربراہ بیرسٹر ظفر اللہ خان نے گزشتہ روز یہ اپیل دائر کی۔اپیل میں کہا گیا کہ نواز شریف علیل ہیں… Continue 23reading جیل میں نوازشریف کی حالت خراب، گھر کو سب جیل قرار دینے کی تیاریاں،بڑا قدم اُٹھالیاگیا