طلال کی سپریم کورٹ سے نا اہلی کے بعد دانیال عزیز نے بالآخر اہم فیصلہ کرتے ہوئے بڑا قدم اٹھا لیا
اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظرثانی کی اپیل دائر کرتے ہوئے سزا معطل کرنے کی استدعا کر دی۔ ہفتہ کو سپریم کورٹ میں دانیال عزیز نے سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظرثانی کی اپیل دائر کر دی۔ دانیال عزیز… Continue 23reading طلال کی سپریم کورٹ سے نا اہلی کے بعد دانیال عزیز نے بالآخر اہم فیصلہ کرتے ہوئے بڑا قدم اٹھا لیا