اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

ڈی جی آئی ایس آئی سمیت پاک آرمی کے پانچ کونسے اہم ترین عہدیدار ریٹائر ہو رہے ہیں ؟ بڑے نام سامنے آگئے

datetime 30  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آ ئی این پی )ڈی جی آئی ایس آئی سمیت پاک آرمی کے پانچ لیفٹیننٹ جنرلز پیر کو مدت ریٹارہورہے ہیں، ریٹائر ہونے والوں میں لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار، لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ،لیفٹیننٹ جنرل میاں محمد ہلال حسین،لیفٹیننٹ جنرل غیور محمود اورلیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمٰن شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان آرمی کے پانچ لیفٹیننٹ جنرلز بشمول ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار

بروز پیر کو اپنی مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائڑ ہو رہے ہیں۔ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کے علاوہ ریٹائر ہونے والوں میں کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ، کمانڈر آرمی سٹریٹیکجک فورس کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل میاں محمد ہلال حسین، ملٹری سیکرٹری جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو)لیفٹیننٹ جنرل غیور محمود اور انسپکٹر جنرل ٹریننگ لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمٰن شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…