جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانیوں کے فخر میں اضافہ ،عمران خان کے اقتدار سنبھالتے ہی تعلیمی شعبے میں بھی انقلاب برپا ہو گیا، پاکستان کی کتنی یونیورسٹیوں کو ایشیا کی 100بہترین یونیورسٹیوں میںشامل کر لیا گیا؟

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آ با د (نیوز ڈیسک)کیو ایس ایشیا یونیورسٹی رینکنگ 2019 نے بہترین 100 یونیورسٹیوں کی ریکنگ جاری کر دی گئی ہے جس میں پاکستان کی دو یونیوسٹیوں نیشنل یونیورسٹی آف سائسنز اینڈ ٹیکنالوجی سلام آباد اور لاہور یونیوسٹی آف مینجمنٹ سائسنز نیہی اپنی جگہ بنا لی ہے، تفصیلات کے مطا بق دونوں جامعات نے رواں سال اپنی رینکنگ میں بہتری کی ہے جس کے باعث انہیں ایشیا کی بہترین پانچ سو یونیورسٹیز میں سے سو بہترین

جامعات میں شامل کیا گیا ہے۔نسٹ جامعہ کو درجہ بندی میں 87 نمبر پر رکھا گیا ہے جو گذشتہ سال 112 ویں نمبر پر تھی۔جبکہ لمس جامعہ کو 95 نمبر دیا گیا ہے جو گذشہ سال 103 تھا،ایشیا کے بہترین جامعات میں قائد اعظم یونیورسٹی کو 109 ویں نمبر پر رکھا گیا ہے جو گذشتہ سال 133 ویں نمبر پر تھی۔ کراچی یونیورسٹی نے بھی معمولی بہتری دکھاتے ہوئے ترقی کی ہے ، 260 سے بہتری کرتے ہوئے 251 ویں نمبر پر آ گئی ہے۔،

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…