جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

احد چیمہ کی ہمشیرہ سعدیہ کو بڑی خوشخبری مل گئی، احتساب عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) احتساب عدالت نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی ہمشیرہ کے بینک اکاؤنٹ کو ڈی فریز کرنے کا حکم دیدیا ۔ احتساب عدالت کے ایڈمن جج سید نجم الحسن نے احد چیمہ کی بہن سعدیہ کی درخواست پر فیصلہ سنایا ۔احد چیمہ کی بہن سعدیہ کی

جانب سے بینک اکاؤنٹ منجمد کرنے کے خلاف درخواست دی گئی تھی، عدالتی حکم پر گزشتہ سماعت پر نیب کی جانب سے جواب جمع کروا گیا تھا۔عدالت نے احد چیمہ کی ہمشیرہ کی درخواست منظور کرتے ہوئے بنک اکاؤنٹ کو ری اوپن کرنے کا حکم دیدیا ۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…