آئندہ پرائیویٹ کمپنیوں کے بجائے یہ طریقہ استعمال کیاجائے،حکومت نے ملک بھر کے تمام سرکاری محکموں کو ہدایات جاری کردیں
سرگودھا(آن لائن) حکومت نے ملک بھر کے تمام سرکاری محکموں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ آئندہ اپنے محکمہ کی سرکاری ڈاک کی ترسیل پاکستان پوسٹ کے ذریعے کریں تاکہ خزانہ کو فائدہ پہنچ سکے اس وقت ملک بھر میں زیادہ تر سرکاری محکمے پرائیویٹ کوریئر سروسز کے ذریعے ڈاک کی ترسیل کرتی ہیں… Continue 23reading آئندہ پرائیویٹ کمپنیوں کے بجائے یہ طریقہ استعمال کیاجائے،حکومت نے ملک بھر کے تمام سرکاری محکموں کو ہدایات جاری کردیں