این اے 131سے کون انتخاب لڑے گا؟ہمایوں اختر یا ولید اقبال؟ فیصلہ ہوگیا
لاہور (این این آئی)تحریک انصاف نے حلقہ این اے 131سے ہمایوں اختر کو ٹکٹ جاری کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ، ولید اقبال کو سینیٹ کا ٹکٹ دیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق 14اکتوبر کو حلقہ این اے 131لاہور میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے لئے تحریک انصاف کے دو رہنماؤں ولید اقبال… Continue 23reading این اے 131سے کون انتخاب لڑے گا؟ہمایوں اختر یا ولید اقبال؟ فیصلہ ہوگیا