میئر کا یہ حال ہے تو عام عوام کا کیا بنے گا؟ میئر کراچی وسیم اختر کی سرکاری گاڑی گن پوائنٹ پر چھین لی گئی
کراچی(اے این این ) میئر کراچی وسیم اختر کی سرکاری گاڑی گن پوائنٹ پر چھین لی گئی۔شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے اور سڑکوں پر دندناتے ملزمان شہریوں کو دن دہاڑے لوٹ رہے ہیں جب کہ کراچی پولیس اس پر قابو میں ناکام نظر آتی ہے۔شہر کے میئر… Continue 23reading میئر کا یہ حال ہے تو عام عوام کا کیا بنے گا؟ میئر کراچی وسیم اختر کی سرکاری گاڑی گن پوائنٹ پر چھین لی گئی