جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم سے قطر پٹرولیم کے صدر کی ملاقات، پاکستان کو بڑی پیشکش کردی،عمران خان کا خیر مقدم،بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروادی

datetime 28  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے قطر پٹرولیم کی طرف سے پاکستان کے توانائی اور پٹرولیم کے شعبوں میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس ضمن میں حکومت کے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ہے۔ وزیراعظم نے یہ یقین دہانی جمعہ کو قطر پٹرولیم کے صدر و چیف ایگزیکٹو آفیسر سعد شریدا الکابی سے وزیراعظم سے ہونیوالی ملاقات کے

دوران کرائی۔ سعد شریدا الکابی نے وزیراعظم کو قطر پٹرولیم کی سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ انہوں نے پاکستان میں کمپنی کی سرمایہ کاری میں اضافہ میں گہری دلچسپی ظاہر کی جس پر وزیراعظم نے قطر کی جانب سے پاکستان کے توانائی اور پٹرولیم شعبوں میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرتے ہوئے حکومت کی جانب سے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…