بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

گورنرہاؤس خیبرپختونخوا کو عوام کیلئے کھولنے کا فیصلہ ،پہلے مرحلے میں صرف کن لڑکیوں کو گورنر ہاؤس دیکھنے کی اجازت ہوگی؟ حیرت انگیز اعلان کردیاگیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2018 |

پشاور(این این آئی)گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت کے مطابق اتوار کے روز گورنرہاؤس کو عوام کیلئے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اِس ضمن میں اتوار کوپہلے مرحلے میں پشاورکے مقامی گرلز کالجز کی طالبات

کیلئے صبح دس بجے سے دوپہر2بجے تک گورنرہاؤس کھلارہیگا۔ متعلقہ کالجز کو پہلے سے ہی مطلع کیاجاچکاہے۔ اس کے علاوہ آئندہ دنوں میں فیمیلیز کیلئے بھی گورنرہاؤس کھولاجائیگا اور فیمیلیز(خواتین اوربچے) گورنرہاؤس سیرکیلئے آسکیں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…