اگر آپ کا مری جانے کا پروگرام ہے تو گورنر ہاؤس بھی ضرور جائیں کیونکہ۔۔۔سیاحوں کیلئے شاندار اعلان کردیا گیا
لاہور(آن لائن) سندھ کے بعد گورنر ہاؤس مری کو بھی عوام کے لیے کھول دیا گیا۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے گورنر ہاؤس مری کو عوام کے لیے کھولنے کے فیصلے کا اعلان وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر کیا۔گورنر پنجاب کے مطابق عوام صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک گورنر ہاؤس مری… Continue 23reading اگر آپ کا مری جانے کا پروگرام ہے تو گورنر ہاؤس بھی ضرور جائیں کیونکہ۔۔۔سیاحوں کیلئے شاندار اعلان کردیا گیا