جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

انصاف کا بول بالا،الزام ثابت ہونے پر سابق جج کو سزائے موت دینے کا حکم

datetime 29  ستمبر‬‮  2018 |

کراچی( آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے قتل کیس میں سابق سیشن جج مٹھی سکندر لاشاری کو سزائے موت سنا دی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق سیشن جج مٹھی سکندر لاشاری اور سیشن جج جیکب آباد کے درمیان خاندانی تنازع تھا جس پر سابق سیشن جج مٹھی سکندر لاشاری نے سیشن جج جیکب آباد کے بیٹے عاقب شاہانی کو 19 فروری 2014 میں

جامشورہ میں قتل کردیا تھا۔انسداد دہشتگردی عدالت کراچی میں قتل کیس کی سماعت ہوئی،سابق سیشن جج سکندرلاشاری کو حیدر آبادجیل سے عدالت میں پیش کیا گیا ، مقدے میں 22 سے زائد گواہوں کے بیانات قلمبند کئے گئے ،انسداددہشتگردی عدالت نے جرم ثابت ہونے پرسابق سیشن جج سکندر لاشاری کو سزائے موت سنا دی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…