سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکی اچانک طبیعت خراب پمز ہسپتال میں داخل ،کس خطرناک مرض میں مبتلا ہیں، بڑی خبر آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی طبیعت اچانک خراب، پمز ہسپتال کے سی سی یو میں داخل کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں پمز ہسپتال کے سی سی یو میں داخل کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکی اچانک طبیعت خراب پمز ہسپتال میں داخل ،کس خطرناک مرض میں مبتلا ہیں، بڑی خبر آگئی