ڈیمز فنڈ ، چیف جسٹس نے ایک دن میں کتنی رقم اکٹھی کرلی؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے
لاہور/ سیالکوٹ(سی پی پی)چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار نے ایک دن میں پونے دو کروڑ روپے ڈیم فنڈ کیلئے اکٹھے کرلئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق دربار شاہ جمال پر تقریب کے دوران اخوت فاؤنڈیشن کے سربراہ ڈاکٹر امجد ثاقب نے چیف جسٹس کو ڈیم فنڈز کے لئے ایک کروڑروپے کا چیک پیش… Continue 23reading ڈیمز فنڈ ، چیف جسٹس نے ایک دن میں کتنی رقم اکٹھی کرلی؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے