پاکستانی جیل میں قید بھارتی جاسوس زندگی کی بازی ہار گیا

12  اکتوبر‬‮  2018

لاہور( این این آئی ) لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سزا کاٹنے والابھارتی جاسوس قیدی طبعی موت سے زندگی کی بازی ہو گیا ۔جیل ذرائع کے مطابق 63سالہ بھارتی کرشن ویدیا ساگر ایسٹ ممبئی کا رہائشی تھا اور اس کیخلاف تھانہ غالب مارکیٹ میں فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔بھارتی قیدی کو چھ جون 2015ء کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا گیا ،کرشن کو دس ماہ قید اور پانچ ہزار جرمانے کی

سزا سنائی گئی تھی ،کرشن سزا مکمل کر چکا تھا تاہم بھارتی حکومت نے اسکی شناخت نہ کی ۔ بھارتی جاسوس قیدی کو دس مارچ 2017ء کو قونصل رسائی بھی دی گئی ۔ کرشن کا کیس فیڈرل ریویو بورڈ کو بھی بھجوایا جا چکا تھا ۔ بھارتی قیدی کرشن ساگر گزشتہ روز طبعی موت سے زندگی کی بازی ہار گیا ۔جیل پولیس نے لاش کو جناح ہسپتال مردہ خانے منتقل کر دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…