ڈیم فنڈ کا نام تبدیل ،اب نیا نام کیا ہوگا؟ عطیات جمع کرانے والوں کیلئے نئی ہدایات جاری
لاہور( آن لائن )سپریم کورٹ نے ڈیم فنڈ کا نام تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔ سپریم کورٹ کے 4 رکنی بنچ نے دیا میربھاشا،مہمندڈیم فنڈ کا نام تبدیل کر کے سپریم کورٹ اینڈ وزیراعظم فنڈ برائے دیامیربھاشا،مہمند ڈیم رکھنے کی منظوری دے دی۔جسٹس اعجاز الاحسن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عدالت کی کوشش میں… Continue 23reading ڈیم فنڈ کا نام تبدیل ،اب نیا نام کیا ہوگا؟ عطیات جمع کرانے والوں کیلئے نئی ہدایات جاری