منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ابھی تو ہم نے احتساب شروع کیا ہی نہیں ، یہ سب مقدمات تو۔۔تحریک انصاف نے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کرشہباز شریف اور نواز شریف کے ہوش اڑجائینگے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ووزیر ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ حکومت نے احتساب شروع کیا ہی نہیں ہے، یہ سب ماضی کے مقدمات ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی نے پروڈکشن آرڈر جاری کرکے ثابت کردیا ہے کہ اسپیکر سب کا ہے۔ وہ جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو کررہی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کیخلاف تمام کیسز سابق حکومت میں بنے ہیں۔

انکو اتنے اسکینڈلز کے بعد قومی اسمبلی میں بلایا گیا۔ پی ٹی آئی حکومت کو ہمیشہ نیب کے ادارے کے ساتھ جوڑا جاتا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی پورے پاکستان کا ہے اور انہوں نے اپنا فرض ادا کیا۔ شہباز شریف کو پروڈکشن آرڈرز جاری کرے ثابت کیا گیا کہ اسپیکر سب کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تک حکومت نے کسی کے احتساب کا عمل شروع نہیں کیا سب ماضی کے مقدمات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…