اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان کے کہنے پرسعودی حکومت نے پاکستانیوں پر سے بڑی پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سعودی حکومت نے دو سال کے دوران دوبارہ عمرہ کرنے پر عائد 2 ہزار ریال فیس کی شرط ختم کر دی۔ذرائع نے بتایا کہ سعودی حکومت نے پاکستانی حکومت کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے دو سال میں عمرہ کرنے والوں پر عائد 2 ہزار ریال فیس کی شرط ختم کر دی ہے۔سعودی وزارت مذہبی امور کی جانب سے اس حوالے سے پاکستانی

حکام اور عمرہ اور حج آپریٹرز کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق فیس کے خاتمے کا باضابطہ اعلان آئندہ چند روز میں متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات میں عمرہ فیس کا معاملہ اٹھایا تھا جس کے بعد سعودی ولی عہد نے پاکستانیوں کے لیے 2 ہزار عمرہ فیس ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…