عثمان بزدار ایسی جگہ جا پہنچے جہاں آج تک شہبازشریف سمیت پنجاب کا کوئی وزیر اعلیٰ نہیں گیا،اچانک آمد پر سب حیران رہ گئے
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ٹاؤن شپ میں محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیر انتظام ادارے ’’کاشانہ‘‘ اور سوشل ویلفیئر کمپلیکس میں بے سہارا بچوں کیلئے قائم ادارے گہوارہ، خصوصی افراد کیلئے قائم ادارے نشیمن، بے سہارا بزرگوں کیلئے قائم ادارے عافیت ، ذہنی امراض میں مبتلا افراد کے ادارے دارالسکون اور… Continue 23reading عثمان بزدار ایسی جگہ جا پہنچے جہاں آج تک شہبازشریف سمیت پنجاب کا کوئی وزیر اعلیٰ نہیں گیا،اچانک آمد پر سب حیران رہ گئے