پانی کی قلت کا خاتمہ، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،اہم اقدامات کی منظوری دیدی گئی
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے وزارت آبی وسائل اور منصوبہ بندی ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ صوبائی حکومتوں کے ساتھ ہم آہنگی کے ذریعے تمام بڑے شہروں کیلئے ترجیحی بنیادوں پر آبی سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے جامع منصوبہ تشکیل دیا جائے۔ وہ بدھ کو یہاں وزیراعظم آفس میں وزارت آبی… Continue 23reading پانی کی قلت کا خاتمہ، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،اہم اقدامات کی منظوری دیدی گئی