عمران خان کا ایک اور دبنگ فیصلہ ،اپنے ہی وزرا ء پر بڑی پابندی لگا دی، اطلاق کل سے ہوگا
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی و سینیٹ اجلاس کے دوران وزراء کے دوروں پر پابندی عائد کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی و سینیٹ اجلاس کے دوران اراکین کابینہ کے دوروں پر پابندی لگا دی ہے۔ پارلیمنٹ کے اجلاسوں میں شرکت کو یقینی بنانے… Continue 23reading عمران خان کا ایک اور دبنگ فیصلہ ،اپنے ہی وزرا ء پر بڑی پابندی لگا دی، اطلاق کل سے ہوگا











































