پاکستان میں بظاہر عمران خان کی لیکن درحقیقت کس کی حکومت ہے؟بھارتی وزیردفاع نے سنگین الزام عائد کردیا
نئی دہلی(آئی این پی)بھارت نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بات چیت سازگار ماحول سے مشروط ہے،بھارت نے دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی اپنا رکھی ہے،پاکستان میں بظاہر عمران خان کی لیکن درحقیقت اب بھی فوج کی حکمرانی ہے، کرتار پورہ بارڈر کھولنے کے حوالے سے ابھی تک کوئی تجویز بھارت کو موصول… Continue 23reading پاکستان میں بظاہر عمران خان کی لیکن درحقیقت کس کی حکومت ہے؟بھارتی وزیردفاع نے سنگین الزام عائد کردیا