مزید 31افراد کے نام ای سی ایل میں شامل ،بیرون ملک جانے پر پابندی
پشاور(آن لائن) قومی احتسا ب بیورو نے خیبر پختونخوا کے 31افراد کے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر کے ان کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کی ہے جبکہ 10ناموں کو ای سی ایل فہرست سے خارج کیا ہے نیب کی جانب سے خیبر پختونخوا کے جن اکتیس ملزمان کے نام ای سی… Continue 23reading مزید 31افراد کے نام ای سی ایل میں شامل ،بیرون ملک جانے پر پابندی