منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

مہنگائی بم کے بعد عوام کو الیکٹرک شاک ،بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کتنا اضافہ کر دیا گیا، جان کر پاکستانیوں کی چیخیں نکل جائینگی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، نیپرا نے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 20پیسے اضافے کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 20پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہِ ستمبر کی ماہانہ

فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے ۔ نیپرا اعلامیہ کے مطابق قیمتوں میں اضافہ نومبر کے بلوں میں بھیجا جائے گاجبکہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا۔ نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر 2ارب 50کروڑ کا بوجھ پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…