وفاقی وزیر سینیٹر اعظم سواتی کے ملازمین نے ہمارے ساتھ کیا سلوک کیا؟ماں اور بہن کو بھی نہیں بخشا،گرفتار ی کے بعد رہا ہونیوالے 12 سالہ بچے ضیاء الدین کے افسوسناک انکشافات
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر اعظم سواتی کے بیٹے کی جانب سے تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج کروائے گئے مقدمے کے نتیجے میں گرفتار کیے گئے 12 سالہ بچے کو پولیس نے رہا کردیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق گزشتہ روز اعظم سواتی کے بیٹے کی جانب سے تھانہ شہزاد ٹاؤن میں دی… Continue 23reading وفاقی وزیر سینیٹر اعظم سواتی کے ملازمین نے ہمارے ساتھ کیا سلوک کیا؟ماں اور بہن کو بھی نہیں بخشا،گرفتار ی کے بعد رہا ہونیوالے 12 سالہ بچے ضیاء الدین کے افسوسناک انکشافات









































