اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

بنگلہ دیش میں پاکستان مخالف سرگرمیاں عروج پر،ڈھاکہ میں پاکستان ہائی کمیشن میں چوری کی پراسرار واردات،چورکیالے گئے؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈھاکہ میں پاکستان ہائی کمیشن میں چوری کی پراسرار واردات،پاکستان کا بنگلادیش سے احتجاج،چورکیالے گئے؟حیرت انگیز انکشافات،تفصیلات کے مطابق ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمیشن میں چوری پر دفتر خارجہ نے بنگالی حکام کو احتجاج ریکارڈ کرایا۔ پاکستان نے بنگلہ دیش حکام کو واقعے کی تحقیقات اور ذمہ داران کو کٹہرے میں لانے کی درخواست کی ہے۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق نامعلوم چوروں نے ڈھاکہ ہائی کمیشن سے کمپیوٹر چرائے جس کی پولیس کو

فوری طور پر رپورٹ کی، ڈپلومیٹک ایریا میں چوری تشویشناک ہے، پاکستان اور بنگلہ دیش میں بنگالی حکام کو اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔ترجمان نے کہا کہ پاکستانی ہائی کمیشن کی سکیورٹی ذمہ داری بنگلہ دیش حکومت کی ہے، بنگلہ دیش حکام کو واقعے کی تحقیقات اور ذمہ داران کو کٹہرے میں لانے کی درخواست کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ پاکستان کے ساتھ شیئر کی جائے۔پاکستان نے بنگلہ دیش کے دفترخارجہ کو ہائی کمیشن کی سکیورٹی بہتر بنانے کی درخواست کی ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…