اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

’’لاہور میں اب 56دن میں ہونے والا کام ا صرف 26دن میں مکمل ہوتا ہے‘‘عالمی بینک نے بڑا اعتراف کرلیا،رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک)پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی لاہور میں ڈوئنگ بزنس کے حوالے سے گزشتہ سال کی نسبت نو درجے بہتری دیکھنے میں آئی ہے،لاہور 170کی بجائے 161نمبر پر آگیا۔ ترجمان کے مطابق کوالٹی آف لینڈ ایڈمنسٹریشن میں بہتری کے بعد لاہور 10.5سے 19پوزیشن پر آگیا۔ ورلڈ بنک کی رپورٹ میں یہ اعتراف کیا گیا ہے کہ پاکستان نے لاہور میں پراپرٹی کی رجسٹریشن میں اصلاحات کے ذریعے رجسٹریشن کے طریقہ کار کو آسان بنا دیا ہے۔ جسکی بدولت 56دن میں ہونے والا کام

ا ب صرف 26دن میں مکمل ہوتا ہے۔ ڈی ٹی ایف سکیل میں پاکستان (لاہور)11پوائنٹس اضافے کے بعد 55سے 66 پوائنٹس پر آگیا ہے۔ پراپرٹی رجسٹریشن کی شفافیت اور آن لائن ریکارڈ کی دستیابی کی بدولت یہ بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ جو کے کوالٹی آف لینڈ ایڈمنسٹریشن کی بہتری کی علامت ہے۔ پنجاب لینڈ ریکارڈزاتھارٹی لینڈ ایڈ منسٹریشن کو عالمی میعار سے ہم آہنگ کرنے کیلئے کوشاں ہے اور جلد ہی پراپرٹی رجسٹریشن کا یہ دائرہ کار پنجاب کے باقی شہروں میں بھی مکمل کر لیا جائے گا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…