کے پی کے پولیس کو یونہی تو مثالی نہیں کہتے! ایسا نظام متعار ف کرادیا کہ وفاق سمیت سارے صوبے دیکھتے ہی رہ گئے
پشاور(سی پی پی ) خیبرپختونخوا پولیس نے صوبے بھرمیں دہشت گردی اور دیگر سنگین جرائم کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات اٹھاتے ہوئے کریمنل ریکارڈ ویری فکیشن سسٹم باقاعدہ طور پر (سی آر وی ایس) متعارف کرادیا ہے۔گزشتہ روز ترجمان خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ یہ قدم پولیس کی… Continue 23reading کے پی کے پولیس کو یونہی تو مثالی نہیں کہتے! ایسا نظام متعار ف کرادیا کہ وفاق سمیت سارے صوبے دیکھتے ہی رہ گئے







































