پشاور سے دو حہ جانیوالا نجی ائیر لائن کا طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا
پشاور (آن لائن)پشاور سے دو حہ جانے والا نجی ائیر لائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ جہاز میں دھواں بھرنے کے باعث پائلٹ کی بروقت ہنگامی کال پر طیارہ واپس باچا خان ائیر پورٹ پر اتار لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز پشاور سے دوحہ جانیوالا نجی ائیر لائن کا… Continue 23reading پشاور سے دو حہ جانیوالا نجی ائیر لائن کا طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا