جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

گورنر پنجاب کی بیگم پر وین سرور کی مہنگی ترین گھڑی چوری ہوگئی،پولیس کے خصوصی ٰ سکواڈ اور پولیس کی موجودگی میں چوری کی واردات نے سب کو ششدر کر دیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال(آن لائن) گورنر پنجاب کی بیگم پر وین سرور کی مہنگی ترین گھڑی چوری ہوگئی،پولیس کے خصوصی ٰ سکواڈ اور پولیس کی موجودگی میں چوری کی واردات نے سب کو ششدر کر دیا ،گورنر پنجاب کی بیگم پر وین سرور کی پچاس لاکھ روپے مالیت کی گھڑی(Precious Sroley) چوری کر لی گئی ۔گورنر پنجاب چو ہدری محمد سرور کی اہلیہ جب اپنی گاڑی

نمبر 4191/LEHجب رائے علی نواز فاؤنڈیشن سے واپس ٹی ایم اے ہال گئیں تو وہاں سے نا معلوم ملزم نے انتہائی صفائی سے گھڑی چوری کر لی ۔پولیس تھانہ سٹی کے ایس ایچ او کو حکام نے ٹاسک دیا ہے کہ وہ24گھنٹے کے اندر گھڑی چور کا سراغ لگا کر گھڑی بر آمد کرائے ۔پولیس کی دوڑیں لگ گئی ہیں کیونکہ پولیس کے خصوصی ٰ سکواڈ اور پولیس کی موجودگی میں چوری کی واردات نے سب کو ششدر کر دیا ہے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…